How to Install Windows 7 Step by Step in Urdu

اسلام علیکم دوستوں ، آج میں آپ سب کوبتاؤنگا کہ کیسے ونڈوز سیون کو انسٹال کیا جاتا ہے سٹیپ بائی سٹیپ کافی دوستوں نے ڈیمانڈ کی ہے۔

پہلا سٹیپ! دوستوں ، سب سے پہلے آپ حسب معمول ونڈوز سی ڈی یا  ڈی وی ڈی  کو اپنے سسٹم کے ڈسک ڈرائیو میں ڈالیں گے۔


سسٹم جب بوٹ کرے تو کو ئی بھی کی کو پریس کریں کچھ اسطرح سے۔
Windows-7-Boot
پھر کچھ پراسسنگ شروع ہو جائے گی۔۔ آ نے انتظار کرنا ہے۔

اس کے فوراً بعد آپ کے پاس یہ سکریں رونما ہوگی۔ اگر لنگویج انگلش ہے تو نیکسٹ پہ کلک کریں۔

Install Windows

پھر اس سکرین میں آپ نے انسٹال ناؤ۔۔ والے بٹن پہ کلک کرنا ہے۔ 
Install Windows 7 Step by Step
پھر آپ کے پاس یہ سکرین رونما ہوگی، اس میں آپ نے باکس کو چیک کرنا ہے، اور نیکسٹ کردینا ہے۔

Install Windows 7 Step by Step

یہاں پہ  جو سکرین آئے گی اس میں دو آپشن ہوں گے۔

 First Option : Upgrade
 
یہ آ پشن تب استعمال کیا جاتا ہے جب آپ نے پہلے سے موجود ونڈوز سیون کو اپ گریڈ یا ریپیئر  کرنا ہو۔

 Second Option: Custom (advanced) 

اس لے آ اس کو کلک کریں ، اس سے نیو ونڈوز سیون انسٹال ہو گی۔

Install Windows 7 Step by Step

دوسرا  آپشن سلیکٹ کرنے کے بعد آپ کے پاس آ کے سسٹم کی ہارڈ ڈسک  کے تمام پارٹیشن نظر آئیں گے۔  تو آپ کسی ایک سلیکٹ کرکہ نیکسٹ پہ کلک کردیں۔

Install Windows 7 Step by Step
 
نیکسٹ کرنے پہ آپ کے پاس یہ پراسسنگ سکرین شو ہوگی۔

 7 Step by Step


پھر سسٹم ایک مرتبہ ری سٹارٹ ہوگا۔

Install Windows
 
اور پھر آن ہونے پہ بقیہ کا م جو رہتا ہوگا ، شروع کردے گا۔

Install Windows 7 Step by Step
 
Install Windows 7

اس کے بعد سسٹم ایک مرتبہ پھر ری سٹارٹ ہوگا۔

Install Windows 7 Step by Step
 
پھر جب سسٹم آن ہوگاتو ، آ پ سے وہ اپنے یوزر اکاؤنٹ کا پاسورڈ رکھنے کو کہے گا ۔ آپ اگر پاسورڈ لگانا چاہتے ہیں تو پاسورڈ لکھ دیں۔ ورنہ آپ نیکسٹ کردیں۔۔

Install Windows
 
اس کے بعد وہ ونڈوز سیون کی پوچھے گا ، یہاں اگر کی ہے تو دے دیں نہیں تو نیکسٹ کردیں۔۔

Install Windows 7 Step by Step
 
اب آپ کے پاس ٹائم اور ڈیٹ سیٹ کرنے کے آپشن آئیں گے ، آ پ سیٹ کرکہ نیکسٹ کردیں۔

Install Windows 7 Step by Step
 
اس کے بعد آپ کے پاس ونڈوز نیٹ ورک آپشن آئیں گے، اگر نیٹ کو نیکٹڈ ہے تو۔ اس کو نیکسٹ کرکہ سیٹ کرلیں ، نیٹ ورک کے مطابق۔

Install Windows 7 Step by Step

یہاں سکپ کرلیں۔۔ یہ آپشن دو کمپیوٹر کے درمیان نیٹ ورکنگ کے دوران استعمال ہوتا ہے۔۔
 

Install Windows 7

تو دستوں ! ونڈوز سیون کا سیٹپ پائیہ تکمیل کو پہنچا۔

امید ہے کہ آپ ہر سٹیپ سمجھ آ گیا ہوگا۔
آپ کا وزٹ کرنے کا شکریہ
 
Share this article

0 comments:

Post a Comment

 
Copyright © 2016 Xtrememag.Net • All Rights Reserved.
back to top